Welcome to The Biggest Web Site On Black Magic & kala jadu Amliyat Ki Duniya !

Welcome to The Biggest Web Site On Black Magic & kala jadu Amliyat Ki Duniya !
Showing posts with label Amliyat e Jinn. Show all posts
Showing posts with label Amliyat e Jinn. Show all posts

Taskheer-e-Jinnat(Female Jinni)


بسم الله الرحمن الرحیم

(طالو طالو یا ملک الجنی یا اروس الجنی یا خوزی الجنی یا شریف الجنی
 بحق بسم الله تعالیٰ حاضر شو حاضر شو حاضر شو)

 عروج ماہ نوچاندی جمعرات یا اتوار سے عمل شروع کرے عمل ویران جگہ یا کسی مکان میں کریں،پرہیز جلالی و جمالی کرے، (٢١) دن کا عمل ہے کمرے کے چاروں کونوں میں شروع دن سے چار مٹی کے نئے چراغ رکھے جو عمل کے وقت جلائے پھر بھجا دے، (٧) رنگ کی مٹھائی اور کچھ پھول بوقت عمل پاس رکھے قبلہ رو ہو کر بیٹھے، اول و آخر (١٢٥) مرتبہ درود پڑھے پھر یہ عمل (٧٠٧) مرتبہ پڑھے، حصار لازمی کریں (١٤) دن سے اثرات شروع ہوں گے، (٢١) دن چار جنی عورتیں حاضر ہوں گی۔ نوٹ : اجازت شرط ہے۔

Powerful-conjured-female-watcher-djinn-jinn-genie:

Arooj mah No’chandi jumerat ya aitwar sey amal shuroo kren amal kisi weeran jagah Karen, prhez jalali wa jamali Karen (21) din ka amal hey kamrey key chaaron kono mei shuroo din sey (4) matti key new charagh rakhey jo amal key waqt jalaaye phir bhuja dey, (7) rang ki mithaaee aur kuch phool bhi paas rakhey qibla rukh bethay, awwal , aakhir (125) mrtba koi bhi drood parhey phir yeh amal for jinni (707) mrtba parhey, hisaar lazmi karey, (14) din sey asrat shuroo hon gey, (21) din bad female jinni hazir honge, beghair ijazat amal naa karen.

Khas Nayab Talisam

kala jadu amil baba talisam

خاص الخاص نایاب طلسم

یہ طلسم ایک تصویر کی شکل میں ہے بہت قدیم و نایاب طلسمات میں سے ہے اپنی مثال آپ ہے ہر مقصد کے لئیے استمعال ہو سکتا ہے اس طلسم سے کام لینے کے ہم یہاں دو مختلف طریقے بتائیں گے جو ہمارے خاص الخاص مجرّب ہیں آپ بھی ان سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ خاص خاص انمول چیزیں کھلے طور پر عام نہیں کی جا سکتی جو قدردان ہوں ان تک پہنچ جاتی ہیں اور ہم بھی یہی چاہتے ہیں جو حقیقت میں حقدار ہو اس تک یہ سب پہنچ جائے ، اب آپ کو وہ دو خاص طریقے بتاتے ہیں جو اس خاص الخاص نایاب طلسم سے کام لینے کے لیۓ استمعال ہوں گے۔ 

ترکیب -١ 

ایک سفید کاغذ پر تصویر بنا کر اپنے سامنے دیوار پر لٹکا دو ساتھ تصویر کے نیچے اپنا مقصد بھی لکھنا ہے پھر تصویر پر نظر جما کر 
سورہٴ الجن ٥٣ مرتبہ پڑھنی ہے اسی دوران تصویر ہلنے لگے گی اس کے اندر سب لکھا غائب ہو جائے گا یہ نشانی ہے حاضرات خدّام ہو چکی ہے اب کام ہو جائے گا عمل کے اختتام پر زبان سے اپنا مقصد کہہ دیں وہ پورا ہو جائے گا۔ 

ترکیب -٢ 

اس میں بھی پہلے سفید کاغذ پر تصویر / طلسم  بنا لیں  ساتھ اپنا مقصد بھی تحریر کریں اور ہاتھ میں پکڑ کر 
سورہٴ نمل کی آیت  قال عفریت من الجن سے امین  تک ١٠٠ مرتبہ پڑھیں اور اس طلسم پر دم کر دیں اس میں بھی آپ دیکھیں گے کہ تصویر غائب ہونا شروع ہو جائے گی اس میں لکھا سب مٹ جائے گا بعد مکمّل تصویر کو آگ لگا کر جلا دیں اور اپنا مقصد زبان سے بولتے جائیں جو بھی مقصد ہو گا وہ ضرور پورا ہو گا۔ 

یہ خاص الخاص دو طریقے آپ کے سامنے پیش کر دئیے ہیں اب آپ اس سے اپنی ضرورت کے مطابق فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ، اکثر حضرات اپنے ہر عمل میں ناکامی کا رونا روتے ہیں ان کے لیۓ میرا خاص طور پر یہ پیغام ہے اول تو کبھی بھی کسی بھی حالت میں مایوس نہ ہوں جن کو ایک سے زائد بار عمل میں ناکامی ہو چکی ہو وہ مزید کوئی عمل مت کریں اور اس چیز پر غور و فکر کریں آخر بار بار ہر عمل میں ناکامی کی اصل وجہ کیا ہے ؟ اس وجہ کو تلاش کریں اور اپنی ناکامی کی وجہ جب آپ جان جائیں گے تو پھر باقی کامیابی ہی رہ جائے گی خیر بات لمبی ہو جائے گی پر میری کوشش ہے جتنا ہو سکے آسانی کے ساتھ آپ تک وہ علم پہنچ جائے جو ہمارے پاس ہے۔
طلسم اور اجازت کے لیۓ رابطہ کر لیں۔

Email : amilbawahelp@gmail.com

Hazri Alhakim Al-Hakha'Boot


حاضری الحاخابوت الحاکم الشیطان
==================== 

آج آپ کے سامنے اپنا ایک بہت ہی خاص حاضری کا عمل پیش کرنے جا رہے ہیں خاص جو لوگ حاضری کے اعمال کر کر کے تھک چکے ہیں مگر حاضری اب تک مقدّر نا بن سکی ایک بار اس عمل سے حاضری کریں پھر آپ کی نظر بھی کھلے گی اور سامنے حاضری بھی ہو گی یقین کریں اس عمل میں بہت طاقت ہے اتنی طاقت شائد ہی کسی دوسرے عمل میں ہو بہت ہی آسان عمل ہے پہلے روز ہی حاضری ہو جاتی ہے مگر حد تین روز ہے۔ 

ایک ناپاک سفید کتان کے کپڑے پر پہلے طلسم لکھیں پھر طلسم کو موم بتی یا چراغ میں جلا کر اس عمل کی عزیمت کو ١٠٣ مرتبہ پڑھنا ہے اس سے پہلے ایک سبز رنگ کے کاغذ پر تصویر بنا کر اپنے ہاتھ میں پکڑ لیں اس کو مضبوطی سے پکڑیں کیوں کے دوران عمل وہ آپ سے آ کر وہ کاغذ کو چھینے گا اگر وہ آپ کے ہاتھ سے وہ کاغذ چھین کر لے گیا تو سمجھیں آپ ناکام ہو گئے اور آئندہ بھی اس عمل کو نہیں کر سکتے ،اس لئیے یہاں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے جب آپ عزیمت پڑھو گے کچھ ہی دیر میں آپ کو آگے یا پیچھے بہت تیز روشنی نظر آئے گی وہ آ کر فوری آپ کے ہاتھ سے وہ کاغذ کو چھینے گی مگر آپ مضبوطی سے پکڑ کر اپنے عمل کی طرف توجہ رکھیں جب عمل ختم ہو تو دیکھیں اگر وہ روشنی آپ کے سامنے موجود ہے مگر کلام نہیں کر رہی تو تین بار اسکا نام لے کر اپنے ہاتھ میں کاغذ کو چراغ کے نزدیک کر کے گرم کریں وہ خود کلام کرے گا یاد رکھیں آپ نے پہلے کلام نہیں کرنا وہ خود سلام کرے گا پھر آپ جواب دیں اور اسکے ساتھ معاہدہ طے کر لیں اگر نا مانے تو کاغذ کو پھر چراغ کے نزدیک کر دیں وہ مان جائے گا۔ 

ایک چیز اور ویسے تو یہ عمل ایک روز کا ہے اگر پہلے روز آپ نے طلسم جلا کر پڑھائی کی مگر کوئی حاضری نہیں ہوئی تو کم از کم تین روز کریں مگر دوسرے روز ضرور ہو جائے گی لیکن جس سبز کاغذ پر آپ نے تصویر بنائی ہے اسے اپنے پاس اپنی جیب میں سنبھال کر رکھیں جب عمل کامیاب ہو جائے تو تعویذ بنا کر لاکٹ میں ڈال کر گلے میں پہن لیں کیوں کے جب تک یہ کاغذ آپ کے پاس رہے گا یہ عمل آپ کے تابع رہے گا اس لئیے جیسے بھی ہو اس کو اپنے سے جدا نہیں کرنا اور جب چاہے حاضری کر کے اپنا ہر کام لے سکتے ہیں۔


مکمّل عمل کے لئیے رابطہ کریں۔
Email: amilbawahelp@gmail.com

Taskheer Kala Bhairav

amliyat e jinn


تسخیر کالا بھیرو

===========


کالا بھیرو ہندوؤں کا دیوتا ہے یہ عمل خاص ہندو لوگوں کے لئیے ہے مگر کوئی دوسرا یا مسلمان بھی اس عمل کو کر سکتا ہے کیونکہ عمل میں کوئی شرکیہ الفاظ نہیں اس لئیے مسلمان بھی اس عمل سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اصل میں دنیاوی کاموں میں ایک غلام کی حثیت سے ان کی مدد لینے میں کوئی حرج نہیں ہاں کام جائز و نا جائز کے ذمّہ دار آپ خود ہیں، 
اس عمل کی کل مدّت چالیس دن ہے بس آپ نے چالیس دن بلا ناغہ بھیرو کا بھوجن دینا ہے سب سے پہلے بھیرو کی بھینٹ اگر گنجائش ہو تو کالا بکرا نہیں تو دوعدد کالے رنگ کی مرغیاں دینا ہوں گے  عمل تنہا جگہ ہو گا جہاں عمل کے مکمّل ہونے تک آپ کے سوا کوئی دوسرا نہ جائے روزانہ جگہ اور وقت مقرّرہ پر بیٹھ جائیں سامان (شراب ، مچھلی )  پاس رکھیں اور بخور لوبان روشن کرکے منتر (١٠٨) مرتبہ پڑھنا ہے چالیس دن بعد آپ اس کے عامل ہوں گے، 
اس عمل کی خاص بات اس عمل میں تسخیر باطنی ہو گی یعنی بھیرو ظاہری طور پر مسخر ہو کر آپ کے سامنے نہیں آئے گا بلکہ غیبی طور پر آپ کے تابع و غلام ہو جائے گا اس عمل کا مقصد بھیرو کو حاضر کرنا نہیں بس بھیرو کا بھوجن کر کے کام لینا ہے عمل بہت سخت ہے کیونکہ بھیرو بہت طاقتور ہے دنیا کا ہر کام کرنے کی طاقت رکھتا ہے دوران عمل پہلے روز سے ہی عامل کو خواب میں مختلف شکلوں میں نظر آنا شروع ہو جاتا ہے یہ عمل حاضری کا نہیں اس لئیے اس عمل میں خوف و خطرہ اتنا زیادہ نہیں ہو گا بس عامل مضبوط کو دل ہونا چاہئیے، 
عمل کی مدّت چالیس دن ہے بعد آپ اس عمل کے عامل ہوں گے مگر ہر آٹھویں دن بھوگ دینا لازمی ہے تاکہ عمل قابو میں رہے اور جب بھی کوئی کام لینا ہو تو پہلے بھوگ دینا ہو گا پھر اپنا مقصد بیان کریں مقصد پورا ہو گا عمل میں کوئی خطرہ یا نقصان نہیں بہت پیارا و نایاب عمل ہے جو اپنے چالیس دن محنت کرے گا پھر ساری زندگی اسکا پھل کھائے گا۔ 

 

مکمّل عمل کے لیۓ رابطہ فرمائیں۔

  

Email: amilbawahelp@gmail.com

Taskheer Zetoona Binte Iblees


taskheer e jinn

تسخیر زیتونه بنت ابلیس
==================


یہ عمل زیتونه بنت ابلیس کی تسخیر کا ہے اس عمل کو بھی باتھ روم میں بیٹھ کر روزانہ ایک وقت مقرّرہ پر ١٠٠٠ مرتبہ پڑھنا ہوتا ہے اور ساتھ طلسم کو موم بتی کے گرد لپیٹ کر روز جلانا ہوتا ہے بخور لوبان اور حرمل کا دینا ہے اس عمل کی حد ٧ دن ہے مگر پہلے روز بھی حاضری ہو سکتی ہے یہ سب آپ کی روحانی قوّت پر منحصر ہے حاضری جس دن بھی ہو مگر کلام تب ہی کرنا ہے جب آپ اپنا عمل مکمّل پڑھ چکے ہوں بعد حاضری قول و قرار لے لیں اس عمل میں زیتونه بنت ابلیس خود حاضر ہوتی ہے کالا رنگ ہو گا اور خوبصورت لڑکی کی صورت میں حاضر ہو گی یہ بھی سیکس کی خواہش کرے گی آپ اس کی خواہش کو پورا کریں اور دوران سیکس اس کے ساتھ معاہدہ کر لیں اگر آپ ہر عمل میں ناکام ہو جاتے ہیں کامیابی نہیں ملتی ایسے لوگوں کو دعوت دیتا ہوں ایک بار اس عمل کو بھی آزما کر دیکھ لیں پھر ناکامی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئیے بھول جائیں گے ایک بات یاد رکھئیے اگر آپ بار بار عمل کرتے ہیں اور ناکام ہو جاتے ہیں تو بار بار عمل بدلنے کی بجائے اپنے اندر کی روحانی کمزوری کو پہلے دور کیجئے پھر عمل کرنے بیٹھیں دیکھیں کیسے کامیابی آپ کے قدم چومتی ہے اس عمل میں بھی کوئی حصار نہیں کوئی ڈر خوف یا نقصان نہیں بہت تیز اثر اور مجرّب عمل ہے بعد از تسخیر آپ ہر طرح کا کام لے سکتے ہیں۔
 


عمل مکمّل طریقہ اور اجازت کے ساتھ رابطہ کریں۔

Email : amilbawahelp@gmail.com

Hazri Zetoon Binte Iblees

حاضری زیتون بنت ابلیس 
==================


یہ عمل ابلیس شیطان کی بیٹی زیتونه  کا ہے یہ عمل کو آپ باتھ روم میں بیٹھ کر پڑھیں گے ایک کالے رنگ کی بلی آئے گی اس کے کان میں آرام سے جو کہو گے وہی کام کرے گی دوران عمل بخور لوبان اور حرمل جلانا ہے عمل ایک ہی رات کا ہے عمل ١٠٠٠ مرتبہ پڑھنا حد ہے یعنی اس تعداد کے مکمّل ہونے سے پہلے ہی کالی بلی نظر آ جائے گی یہ اب آپ کی روحانی قوّت پر منحصر ہے کسی کو ١٠ مرتبہ تعداد مکمّل نہیں ہوئی کہ کالی بلی نظر آ گئی کسی کو ١٠٠ کی تعداد کے بعد نظر آئی مگر اس میں کوئی تعداد مقرّر نہیں کسی بھی وقت حاضری ہو سکتی ہے یہی اس عمل کی خاصیت ہے آپ کے سامنے یا دائیں یا بائیں کہیں پر بھی یہ ایک چھوٹی کالی بلی کی صورت میں یا بلی کا بچہ چھوٹا سا ہو اس روپ میں آتی ہے رنگ کالا ہی ہوتا ہے آ کر بیٹھ جاتی ہے آپ اس کو اٹھا کر اس کے کان میں اپنا جو بھی مقصد ہو بیان کر دیں یا اٹھائے بغیر اس کے کان کے قریب منہ کر کے اپنا مقصد بیان کر دیں آپ کا مقصد حل ہو جائے گا اس عمل میں یاد رہے تسخیر نہیں صرف حاضری ہو گی وہ بھی کالی بلی کے روپ میں اور ایک بات یاد رکھئیے ہمیشہ پہلے اپنا کوئی چھوٹا آسانی سے حل ہونے والا مقصد بیان کریں جب عمل مکمّل طور پر آپ کے ہاتھ چلنا شروع ہو جائے پھر چاہے کتنا ہی دور کا یا سخت کام کیوں نہ ہو لے سکتے ہیں بہت خاص آزمودہ عمل ہے کوئی حصار نہیں ڈر خوف یا نقصان نہیں ہے۔

عمل مکمّل طریقہ اور اجازت کے لئیے رابطہ کریں۔


Email : amilbawahelp@gmail.com

Taskheer Umm-ul-kaur

taskheer e jinn amal

تسخیر اُمّ الکور
============

یہ عمل یہودیوں کا ہے اس عمل کے عامل کو کسی دوسرے عمل کی ضرورت نہیں ہمارا خاص مجرّب آزمودہ ہے ام الکور ایک عورت ہے بہت ہی آسان عمل ہے مگر بہت سخت بھی ہر کام منٹوں میں کرتی ہے ہر کام کرنے کا طریقہ علیحدہ علیحدہ ہے یہ عمل عرب کی ہزاروں کتابوں میں موجود ہے لیکن کہیں بھی عزیمت نہیں لکھی گی کیونکہ جس آدمی کے پاس یہ عمل گیا وہ آگے کسی کو بتانا نہیں چاہتا اگر بتائے گا تو صرف کچھ حصّہ مکمّل کوئی نہیں بتاۓ گا ہم آپ کو مکمّل عمل بتائیں گے اس عمل کی خاص بات کوئی تعداد اور مدت مقرّر نہیں بس جو تعداد پہلے دن رکھیں گے کامیابی تک وہی تعداد اور وقت رہے گا ویسے عام طور پر رات کے وقت کوئی ایک وقت اور تعداد مقرّر کر لیں یا ہر نماز کے بعد کوئی تعداد مقرّر کر کے پڑھنا شروع کر دیں اکثر پہلے روز ہی یہ دوران عمل سامنے آ کر بیٹھ جاتی ہے مگر کوئی ڈر خوف یا نقصان نہیں پہنچاتی جس دن یہ سامنے آ کر یا خواب میں آ کر آپ کو عمل بتانا شروع ہو  جائے سمجھ لو عمل کامیاب ہو گیا یہ آپ کو خواب یا ظاہر آ کر عمل بتایا کرے گی ہر کام کے لئیے عمل بتاۓ گی یا آپ کو صبح اٹھنے پر سب کچھ لکھا ملے گا یعنی یہ خود بتاۓ گی کہ مجھ سے کوئی کام لینا ہو تو کیسے لے سکتے ہیں اگر روحانیت کی طاقت اچھی ہو تو پہلے روز ہی کامیابی مل جاتی ہے اگر آپ کی روحانی قوّت کمزور ہے تو تین سے سات دن بھی لگ سکتے ہیں مگر مایوس نہ ہو آج تک تین دن سے اوپر گیا نہیں ایسا نایاب عمل چراغ لے کر ڈھونڈھنے سے بھی نہیں ملے گا اگر استاد کوئی اچھا عمل دے تو اس کو چھوڑو مت جب تک کامیاب نہیں ہو جاتے اور جن کے ارادے مضبوط ہوں حوصلے بلند ہوں دل میں پختہ یقین ہو دماغ روشن ہو وہ اپنی منزل با آسانی پا لیتے ہیں۔

مکمّل طریقہ اور اجازت کے لئیے رابطہ کریں۔

Email : amilbawahelp@gmail.com 

Hazri Rahba Binte Iblees

amliyat e jinn


حاضری رهبه بنت ابلیس 
================= 


آج آپ کے سامنے جو عمل پیش کرنے جا رہا ہوں وہ ہمارا خاص مجرّب عمل میں سے ہے جس کی کامیابی کی ١٠٠٠ فیصد گارنٹی دیتا ہوں سب سے پہلے بتا دوں اس عمل سے ایک لڑکی کی حاضری ہوتی ہے جو شیطان کی بیٹی ہے اس کا رنگ کالا ہے مگر بہت خوبصورت شکل میں حاضر ہوتی ہے حاضری ایک ہی دن میں ہو جاتی ہے لیکن عمل مدت حد ٧ دن ہے جب حاضری ہو وہ زنا (سیکس) کی خواہش کرتی ہے آپ کو وہ پوری کرنی ہو گی دوران سیکس آپ اس سے قول و قرار لے لیں کہ اپنی دوبارہ حاضری کا طریقہ بتاؤ ؟ اور جب بلاؤں فوری آؤ اور جو کام کہوں اسے پورا کرو  بدلہ میں وہ کوئی شرط رکھے گی اگر آپ کو منظور ہو ٹھیک ورنہ کوئی دوسری شرط کا مطالبہ کریں جو آپ پوری کر سکتے ہوں بس اس شرط کو راز رکھئیے گا ہمیشہ آپ کی غلام رہے گی آپ کے ہر حکم کی تعمیل کرے گی اس عمل میں کوئی حصار نہیں ہو گا کوئی ڈر خوف یا نقصان نہیں ہے بہت خوبصورت شکل میں حاضر ہوتی ہے اور سیکس کر کے خوش ہوتی ہے آپ کا جب دل چاہے اس کو بلا کر اس کے ساتھ سیکس کر سکتے ہیں اور اپنا کوئی بھی کام ہو وہ بھی لے سکتے ہیں۔

 
عمل مکمّل طریقہ اور اجازت کے ساتھ رابطہ کریں۔

Email : amilbawahelp@gmail.com