السلام و علیکم !
محترم قارئین عملیات کی دنیا کے ہمارے خاص مجرب روحانی عملیات ہم آپ کے لئیے پیش کر رہے ہیں جو حضرات عملیات میں ناکامی کا رونا روتے ہیں وہ ہمارے مجربات سے استفادہ حاصل کریں یہ عملیات آپ کو کسی عامل یا کتاب میں بھی مل جائیں گے مگر کہیں پر بھی مکمل طریقہ و اجازت نہیں ملے گی جو اصل کامیابی کا راز ہے جب تک عمل کا مکمل طریقہ معلوم نہ ہو جائے یا کسی عامل کی اجازت نہ ہو تو کامیابی ہرگز نہیں ہوتی الٹا نقصان اٹھانا پڑتا ہے ہم نے آپ لوگوں کی آسانی کے لئیے چند خاص عملیات جو چلتے ہیں ہم نے خود آزمائے ہیں مکمل طریقہ اور اجازت کے ساتھ دے رہے ہیں مگر ہم عمل کو مخفی رکھیں گے تاکے آپ اجازت لے کر عمل کریں ورنہ کچھ لوگ جلد بازی میں بنا اجازت کے شروع کر دیتے ہیں جو نقصان کا باعث ہو سکتا ہے ہمارے مجرب روحانی عملیات کی گارانٹی ہے جو کرے گا وہ کامیاب ہو گا اس میں مشکل سے مشکل اور آسان سے آسان دونوں طرح کے عملیات ہوں گے ظاہر بات ہے جو عمل مشکل ہوگا وہ اتنا ہی طاقت والا ہوگا اور جو عمل آسان ہوگا وہ اتنا ہی کم طاقت والا ہوگا لیکن آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں آپ ہمارا کوئی بھی عمل کریں نقصان نہیں ہو گا عمل کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوگا ہاں اگر کوئی قدرتی آفت آتی ہے تو وہ آپ کا مقدر ہوگا لیکن اس سے بچنے کا بھی حل ہے وہ خاص دعائیں ہیں جو حدیث شریف سے ملتی ہیں پھر صدقہ و خیرات بھی ہے خیر جو حضرات اب تک عملیات میں مسلسل ناکامی کا رونا روتے ہیں یا پھر جو عملیات کی دنیا کا چلتا جادو دیکھنا چاہتے ہیں وہ ہم سے رجوع کریں نیچے عملیات مجربات کا لنک دے رہے ہیں کسی بھی عمل کا انتخاب کریں جو آپ کر سکتے ہوں پھر ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کو اجازت اور عمل دیں گے۔شکریہ
No comments:
Post a Comment