Welcome to The Biggest Web Site On Black Magic & kala jadu Amliyat Ki Duniya !

Welcome to The Biggest Web Site On Black Magic & kala jadu Amliyat Ki Duniya !

Taskheer Umm-ul-kaur

taskheer e jinn amal

تسخیر اُمّ الکور
============

یہ عمل یہودیوں کا ہے اس عمل کے عامل کو کسی دوسرے عمل کی ضرورت نہیں ہمارا خاص مجرّب آزمودہ ہے ام الکور ایک عورت ہے بہت ہی آسان عمل ہے مگر بہت سخت بھی ہر کام منٹوں میں کرتی ہے ہر کام کرنے کا طریقہ علیحدہ علیحدہ ہے یہ عمل عرب کی ہزاروں کتابوں میں موجود ہے لیکن کہیں بھی عزیمت نہیں لکھی گی کیونکہ جس آدمی کے پاس یہ عمل گیا وہ آگے کسی کو بتانا نہیں چاہتا اگر بتائے گا تو صرف کچھ حصّہ مکمّل کوئی نہیں بتاۓ گا ہم آپ کو مکمّل عمل بتائیں گے اس عمل کی خاص بات کوئی تعداد اور مدت مقرّر نہیں بس جو تعداد پہلے دن رکھیں گے کامیابی تک وہی تعداد اور وقت رہے گا ویسے عام طور پر رات کے وقت کوئی ایک وقت اور تعداد مقرّر کر لیں یا ہر نماز کے بعد کوئی تعداد مقرّر کر کے پڑھنا شروع کر دیں اکثر پہلے روز ہی یہ دوران عمل سامنے آ کر بیٹھ جاتی ہے مگر کوئی ڈر خوف یا نقصان نہیں پہنچاتی جس دن یہ سامنے آ کر یا خواب میں آ کر آپ کو عمل بتانا شروع ہو  جائے سمجھ لو عمل کامیاب ہو گیا یہ آپ کو خواب یا ظاہر آ کر عمل بتایا کرے گی ہر کام کے لئیے عمل بتاۓ گی یا آپ کو صبح اٹھنے پر سب کچھ لکھا ملے گا یعنی یہ خود بتاۓ گی کہ مجھ سے کوئی کام لینا ہو تو کیسے لے سکتے ہیں اگر روحانیت کی طاقت اچھی ہو تو پہلے روز ہی کامیابی مل جاتی ہے اگر آپ کی روحانی قوّت کمزور ہے تو تین سے سات دن بھی لگ سکتے ہیں مگر مایوس نہ ہو آج تک تین دن سے اوپر گیا نہیں ایسا نایاب عمل چراغ لے کر ڈھونڈھنے سے بھی نہیں ملے گا اگر استاد کوئی اچھا عمل دے تو اس کو چھوڑو مت جب تک کامیاب نہیں ہو جاتے اور جن کے ارادے مضبوط ہوں حوصلے بلند ہوں دل میں پختہ یقین ہو دماغ روشن ہو وہ اپنی منزل با آسانی پا لیتے ہیں۔

مکمّل طریقہ اور اجازت کے لئیے رابطہ کریں۔

Email : amilbawahelp@gmail.com 

No comments:

Post a Comment