(شادی ہوگی یا نہیں)
اکثر سوال اٹھتا ھے فلاں سے شادی ہوگی یا نہیں رشتہ پوچھا ہے شاید
انکار ہی نہ کر دئیں۔
منگنی وشادی کرنے سے پہلے یہ معلوم ضرور کر لیں.کامیاب رہےگی بھی یا
نہیں۔
اس سوال کی شرط یہ ہے رشتہ ایک بار پوچھنا ضروری ہے.پھر دیکھیں تماشہ
مثال1کامیاب
نام طالب وسیم اعداد 116
1+1+6=8
مطلوب ندہ اعداد62
6+2=8
اب تقسم 2پر کرئیں
برابرا تقسیم ہوجاۓ
اسطرح کا رشتہ وشادی ہو کر رہتی ہےچاہے لاکھ رکاوٹیں آجائیںیہ شادی
کامیاب اور میاں بیوی پیار الفت سے رہتے ہیںجودونوں کے مفرد اعداد برابر 2پرتقسیم
ہوجائیں۔
مثال2کامیاب
نام طالب احسان اعداد120
1+2+0=3
نام مطلوب اعداد 563
5+6+3+(14)1+4=5
اب اس کو دو پر تقسیم کر3 بھی دو پر پورا پورا تقسیم نہیں ہوتااور 5
بھی دو پر پورا پورا تقسیم نہیںہوتاایک ایک کسر بچتا ہے جن دونوں کا ایک ایک بچے
انکا رشتہ وشادی ھوکر رہے گی چاہے کتنی رکاوٹ آجاۓ اور شادی کامیاب رھے گی۔
مثال نمبر3نکام
نام طالب اعداد 225
2+2+5=9
نام مطلوب اعداد215
2+1+5=8اب 9کو دو پر تقسیم کرئیں کسر ایک آۓ
8کو دو پرتقسیم کرئیں
برابر تقسیم ہوجاۓ
جو برابر دو یا ایک نہ آۓ انکا رشتہ و شادی ہو بھی جاۓ تو لڑئ جگڑا
فساد رھے گا بھت اسکو مشہور ہونے والی محبت کا نام دیا جائےگا۔
No comments:
Post a Comment