Pages

Pages

Haziri e Mokelat by Surah Ikhlas


(Noorani Amal e Hazirat 100% Guaranteed) 


یہ حاضری مؤاکل کا ایک نہایت آسان سورہٴ اخلاص کا عمل ہے،شاید اس سے بہتر اور آسان عمل آپ کو نہ ملے۔صرف گیارہ دن کا عمل ہے لیکن مجرب المجرب ہے جو حضرات نورانی عملیات میں مختصر عمل کی تلاش میں ہر وقت رہتے ہیں، انکے لیئے نہایت آسان اور کامیاب ترین عمل حاضر ہے۔لہٰذا ہر خاص و عام کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس سے بھرپور فائدہ حاصل کریں۔نمازی،پرہیزگارکی کامیابی کی گارانٹی ہے۔

پرہیز جلالی و جمالی کے ساتھ ہر وقت باوضو ہونا ضروری ہے نوچندی بدھ کی شب کھلے آسمان کے نیچے ایک لکڑی کی چوکی بچھا کر اس پر مصلّہ بچھائیں اور ایک مٹی کا برتن لے کر اس میں چینی بھر کر سامنے رکھیں اور اگربتی کا بخور روشن کریں اور اپنے گرد حصار کھینچیں۔پھر اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر  ایک سو ایک مرتبہ عبارت عمل مکمّل کریں اور دعا مانگ لیں۔اسی طرح روزانہ وقت مقرّرہ پر عمل کیا کریں پہلے تیسرے ، پانچویں ، ساتویں ، نویں ، یا گیارویں روز مؤکل ہاتھ جوڑ کر حاضر ہوگا اور عامل سے کہے گا میں حاضر ہوں،آپ پڑھائی بند کریں۔

اس وقت پڑھائی مکمّل کرنے کے بعد آپ اس سے کہیں میں تمہیں اپنے جائز کاموں میں مدد کے لیئے بلاؤں گا تم کو فورا آکر میرا کام کرنا ہوگا۔وہ اقرار کرے گا پھر آپ اس سے جلد حاضر ہونے کا طریقہ کار بھی پوچھ لیں اور بغیر بلائے حاضر نہ ہونے کا عہد بھی لیں وہ آپ کی تمام شرائط مان جائے گا۔پھر آپ اس سے تخت پر سے اٹھنے کا طریقہ کار بھی معلوم کر لیں، وہ جس طرح بتائے اس پر عمل کریں۔

پھر آپ مؤکل کو جانے کا حکم دیں۔اب آپ اس عمل کے عامل ہیں لیکن زکات قائم کرنے کے لیئے روزانہ گیارہ مرتبہ عبارت عمل ورد کرنا لازمی ہے۔ آخری دن کامیابی کے بعد سفید شیرینی پر موکلات کی نیاز ضرور دیں۔گیارہ دن تک باوضو رہنا ضروری ہے۔

نوٹ: عمل اور اجازت کے لئیے رابطہ کریں۔

amilbawahelp@gmail.com

No comments:

Post a Comment