Pages

Pages

Khas Nayab Talisam

kala jadu amil baba talisam

خاص الخاص نایاب طلسم

یہ طلسم ایک تصویر کی شکل میں ہے بہت قدیم و نایاب طلسمات میں سے ہے اپنی مثال آپ ہے ہر مقصد کے لئیے استمعال ہو سکتا ہے اس طلسم سے کام لینے کے ہم یہاں دو مختلف طریقے بتائیں گے جو ہمارے خاص الخاص مجرّب ہیں آپ بھی ان سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ خاص خاص انمول چیزیں کھلے طور پر عام نہیں کی جا سکتی جو قدردان ہوں ان تک پہنچ جاتی ہیں اور ہم بھی یہی چاہتے ہیں جو حقیقت میں حقدار ہو اس تک یہ سب پہنچ جائے ، اب آپ کو وہ دو خاص طریقے بتاتے ہیں جو اس خاص الخاص نایاب طلسم سے کام لینے کے لیۓ استمعال ہوں گے۔ 

ترکیب -١ 

ایک سفید کاغذ پر تصویر بنا کر اپنے سامنے دیوار پر لٹکا دو ساتھ تصویر کے نیچے اپنا مقصد بھی لکھنا ہے پھر تصویر پر نظر جما کر 
سورہٴ الجن ٥٣ مرتبہ پڑھنی ہے اسی دوران تصویر ہلنے لگے گی اس کے اندر سب لکھا غائب ہو جائے گا یہ نشانی ہے حاضرات خدّام ہو چکی ہے اب کام ہو جائے گا عمل کے اختتام پر زبان سے اپنا مقصد کہہ دیں وہ پورا ہو جائے گا۔ 

ترکیب -٢ 

اس میں بھی پہلے سفید کاغذ پر تصویر / طلسم  بنا لیں  ساتھ اپنا مقصد بھی تحریر کریں اور ہاتھ میں پکڑ کر 
سورہٴ نمل کی آیت  قال عفریت من الجن سے امین  تک ١٠٠ مرتبہ پڑھیں اور اس طلسم پر دم کر دیں اس میں بھی آپ دیکھیں گے کہ تصویر غائب ہونا شروع ہو جائے گی اس میں لکھا سب مٹ جائے گا بعد مکمّل تصویر کو آگ لگا کر جلا دیں اور اپنا مقصد زبان سے بولتے جائیں جو بھی مقصد ہو گا وہ ضرور پورا ہو گا۔ 

یہ خاص الخاص دو طریقے آپ کے سامنے پیش کر دئیے ہیں اب آپ اس سے اپنی ضرورت کے مطابق فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ، اکثر حضرات اپنے ہر عمل میں ناکامی کا رونا روتے ہیں ان کے لیۓ میرا خاص طور پر یہ پیغام ہے اول تو کبھی بھی کسی بھی حالت میں مایوس نہ ہوں جن کو ایک سے زائد بار عمل میں ناکامی ہو چکی ہو وہ مزید کوئی عمل مت کریں اور اس چیز پر غور و فکر کریں آخر بار بار ہر عمل میں ناکامی کی اصل وجہ کیا ہے ؟ اس وجہ کو تلاش کریں اور اپنی ناکامی کی وجہ جب آپ جان جائیں گے تو پھر باقی کامیابی ہی رہ جائے گی خیر بات لمبی ہو جائے گی پر میری کوشش ہے جتنا ہو سکے آسانی کے ساتھ آپ تک وہ علم پہنچ جائے جو ہمارے پاس ہے۔
طلسم اور اجازت کے لیۓ رابطہ کر لیں۔

Email : amilbawahelp@gmail.com

No comments:

Post a Comment