Pages

Pages

Dua for Urgent Hajat 100% Mujrrab

 most powerful wazifa for hajat in urdu  
Most powerful wazifa for hajat in urdu
*پہلے دن ہی حاجت پوری ہو*

حاجت کیسی کیوں نہ هو پریشانی کتنی بڑی کیوں نہ هو مقصد کوئی بهی هو اب فورا حل کریں۔ 
اگر مسئلہ فورا حل کرنا ہو سخت پریشانی ہو اور وقت کم ہو تو یہ تحریر کاغذ کے تین الگ الگ ٹکڑوں پر لکھ کر دریا،نہر،ندی پر لے جائیں۔ کنارے پر کهڑے ہوکر ایک ٹکرا ہاتھ میں لے لیں اور درودشریف پڑھ کر اپنا مسئلہ یا مشکل بیان کریں یعنی دعا مانگ لیں اور درودشریف پڑه کر کاغذ کا ٹکڑا بہتے پانی میں پهینک دیں اسی طرح دعا مانگ کر دوسرا اور تیسرا ٹکڑا بهی پهینک دیں۔
اول تو ایک دن میں ہی انشااللہ کام هو جائے گا ورنہ دوسرے اور تیسرے دن بهی یہی عمل کریں۔ 
اگر معاملہ فوری نوعیت کا نہ ہو اور اپکے پاس وقت ہو تو پهر کاغذ کے ایک ٹکڑے پر یہی تحریر لکھ کے پهینک آئیں یہ عمل سات دن یا گیارہ دن کریں۔یہ عمل میرا سینکڑوں بارکا آزمودہ ہے میں آپکو کیسے بتاؤں کے میں نے اس عمل سے کیسے کیسے مسئلے حل کروائیں ہیں۔
میں نے جب بهی یہ عمل کیا تین کاغذ کے ٹکڑوں پہ لکها اللہ پاک کے فضل سے اسی دن مسئلہ حل ہوا۔ بہرحال جب بهی یہ عمل کیا مجهے کبهی بهی تین دن سے زیادہ نہیں کرنا پڑا بہت آسان عمل ہے بس چند الفاظ کاغذ پہ تحریر کرنے کی دیر ہے اگر کوئی یہ عمل بهی نہیں کر سکتا تو پهر اسکو پریشان ہونے کا پورا حق ہے۔
نوٹ: 
تحریر کسی پاک نہر دریا یا کسی کنوئیں میں پهینک دیں گندے جوہر یا گندے پانی ملے ہوئے دریا میں نہ پهینکیں جو کاغذ پہ تحریر کرنا ہے وہ یہ ہے۔

سب کو عام اجازت هے۔

1 comment:

  1. SHUKRIYA FOR POSTING PLEASE POST SOME AMAL OF MOWKEL

    ReplyDelete